بھروسہ   حفاظت   صلاحیت

S6-GR1P(2.5-6)K-S

2.5K/3K/3.6K/4K/4.6K/5K/6K

S6-GR1P(2.5-6)K-S سیریز انورٹر رہائشی PV پلانٹس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ فی اسٹرنگ کرنٹ کی زیادہ سے زیادہ ان پٹ 16A ہے، جو کہ ہائی ایفیشنسی ماڈیولز اور بائے فیشل ماڈیولز کے ساتھ مطابقت پذیر ہے۔ ٹھوس اور وزن میں کم ڈیزائن ہونے کی وجہ سے، باآسانی انسٹال ہو جاتا ہے۔ حفاظتی لیول میں IP66 تک اضافہ کیا گیا ہے۔ ذہین حفاظتی فنکشنز کی اقسام گھر کی بجلی کو نقصان سے بچاتی ہیں اور محفوظ رکھتی ہیں۔

سنگل فیز گرڈ سے منسلک انورٹرز

خصوصیات

  • سٹرنگ کرنٹ 16A تک

  • زیرو ایکسپورٹ پاور کنٹرول فنکشن کے ساتھ

  • آسان انسٹالیشن کے لیے کمپیکٹ ڈیزائن کے ساتھ ہلکے وزن کا حامل

  • درست ایم پی پی ٹی الگورتھم کے ساتھ دو)2( ایم پی پی ٹی واال ڈیزائن

ڈاؤن لوڈ
Datasheet_S6-GR1P(2.5-6)K-S_PAK_V1.3_202405
Solis_certificate_EN&IEC 62311&EN 62368-1&EN 301489-1(17)&EN 300328_S6-GR1P(2.5-6)K-S_RED_V01
Solis_certificate_IEC&EN 62109-1(-2)_S6-GR1P(2.5-6)K-S_Safety_V01
Solis_certificate_IEC&EN 62109-1(-2)_S6-GR1P(2.5-6)K-S_Safety_V01(TUV Mark)
Solis_certificate_EN 61000-6-1(-2)(-3)(-4)&EN 55011&EN 62920_S6-GR1P(2.5-6)K-S&S6-GR1P(2.5-3)K-S-LV_CE(EMC)_V02
Solis_Manual_S6-GR1P(2.5-6)K-S_FN_EUR_V1.1(20240429)
Sales Enquiries: sales@ginlong.com
گنلانگ ٹیکنالوجیزجملہ حقوق محفوظ رکھتی ہے Copyright@2018
کیپٹن چاچا*