S6-EH3P(12-20)K-H سیریز تھری فیز انرجی سٹوریج انورٹر، بڑے رہائشی اور چھوٹے کمرشل PV انرجی سٹوریج سسٹمز کے لیے موزوں ہے۔ مصنوعات کی یہ سیریز جنریٹر نیٹ ورکنگ اور متعدد انورٹرز کے متوازی آپریشن کو سپورٹ کرتی ہے۔ 4 MPPT ڈیزائن، بڑے چھت والے پی وی توانائی سٹوریج نظاموں کے لیے بہترین ہے جن میں چھت کی سمت زیادہ اورساخت پیچیدہ ہو ۔ ان مصنوعات میں متعدد لوڈز سمبھالنے کی گنجائش ہے, بشمول UPS لیول سوئچنگ، 10 سیکنڈ 200% اضافی طاقت کے بیک اپ اور زیادہ بوجھ سمبھالنے کی صلاحیت ہے ، اور اور تھری فیز غیر متوازن لوڈ، ہاف ویو لوڈ کے ساتھ مطابقت فراہم کرنے کی صلاحیت ہے اور یے ہر طرح کے لوڈ کے لیے ہم آہنگ پاور سپلائی فراہم کرتا ہے۔