بھروسہ   حفاظت   صلاحیت

S6-GR1P(0.7-3.6)K-M

3600W/3000W/2500W/2000W/1500W/1000W/700W

S6-GR1P(0.7-3.6)K-M سیریز کا انورٹر رہائشی پی وی پلانٹس کے لحاظ سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ فی سٹرنگ زائد ترین انپٹ کرنٹ 14A ہے، جو اعلی کارکردگی والے ماڈیولس اور دو طرفہ ماڈیولس کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔ جامع اور ہلکا پھلکا ڈیزائن اس کی انسٹالیش  کو آسان بناتا ہے۔ اسے پنکھے کے بغیر  ڈیزائن کیا گیا ہے، جو شور کو کم اور آپ کو آرام دہ ماحول فراہم کرتا ہے۔ انٹیگریٹڈ AFCI فنکشن آگ کے خطرے کو فعال طور پر کم کرتا ہے۔

Solis منی سیریز انورٹرز

خصوصیات

  • بہترین کارکردگی 97.3%

  • سٹرنگ کرنٹ 14A

  • جامع اور ہلکا

  • درست ایم پی پی ٹی الگورتھم

  • سوپر ہائی فریکونسی سوئچنگ ٹیکنالوجی

  • وولٹیج کی وسیع حد اور کم ابتدائی وولٹیج

  • انٹیگریٹڈ ایکسپورٹ پاور مینیجر (ای پی ایم)

  • گرڈ سے دوستانہ اور موافقت پذیر کنیکشن

  • اے ایف سی آئی تحفظ، آگ کے خطرے کو فعال طور پر کم کرتا ہے۔

انسٹالیشن ویڈیو

انسٹالیشن ویڈیو

ڈاؤن لوڈ
Datasheet_S6-GR1P(0.7-3.6)K-M_PAK_V2.0_2022_08
Solis_certificate_IEC 61727&IEC 62116_S6-GR1P(0.7-3.6)K-M_Pakistan_V01
Solis_certificate_IEC 61683&IEC 60068&EN 50530_S6-GR1P(1-3.6)K-M_Pakistan_V01
Solis_certificate_IEC 62109-1(-2)&EN 62109-1(-2)_S6-GR1P(1-3)K-M_Safety_V01
Solis_certificate_IEC 62109-1(-2)&EN 62109-1(-2)_S6-GR1P(0.6-3.6)K-M-Safety_V03(Tuv_mark)
Solis_certificate_IEC 62109-1(-2)&EN 62109-1(-2)_S6-GR1P(0.6-3.6)K-M&S6-GR1P(0.7-3.6)K-B&S6-GR1P(0.7-3.6)K-Safety_V03
Solis CE declaration mini-(700-3600)-4G_S5-GR1P-(0.7-3.6)K-M_S6-GR1P-(0.7-3.6)K-M
Solis_Manual_S6-GR1P(0.7-3.6)K-M_FN_EUR_V1.3(20240227)
Sales Enquiries: sales@ginlong.com
گنلانگ ٹیکنالوجیزجملہ حقوق محفوظ رکھتی ہے Copyright@2018
کیپٹن چاچا*