S6-EH1P(3-8)K-L-PLUS سیریز انرجی اسٹوریج انورٹر رہائشی PV انرجی اسٹوریج نظام کے لیے موزوں ہے،32A MPPT کرنٹ ان پٹ تک كو مدددیتا ہے، مختلف اورزیادہ طاقت والے PV پینلز کے لیے موزوں ہے۔ 6-اسٹیج ٹائم چارج اور ڈسچارج فنکشن، مربوط بیٹری ٹریٹمنٹ اور پروٹیکشن فنکشنز، بیٹریوں کے لیے زیادہ کار آمد ہے۔ اور 48kW کی زیادہ سے زیادہ طاقت کے ساتھ سنگل فیز یا تھری فیز سسٹم تشکیل کے لیے متوازی طور پر متعدد انورٹرز چلا سکتا ہے۔ UPS سوئچنگ کے ساتھ یے توانائی کے اطلاقات کو زیادہ مستند بنانے کے لیے ایک آزادانہ جنریٹر انٹرفیس فراہم کرتا ہے ۔ یہ پروڈکٹ رہائشی توانائی اسٹوریج سسٹمز کے ذریعے بجلی کی مانگ کو پورہ كرنے كے کام اتا ہے۔