بھروسہ   حفاظت   صلاحیت

S6-EH3P(30-50)K-H

30K/40K/50K

S6-EH3P(30-50)K-H سیریز پیش خدمت ہے ۔ اس میں ہے تجارتی اطلاقات کے لیےزیادہ وولٹیج والی تھری فیز انرجی سٹوریج ۔ یہ انورٹر سیریز، جو دو آزادانہ طور پر کنٹرول شدہ بیٹری پورٹس پر 70A+70A کے زیادہ سے زیادہ چارج/ڈسچارج کرنٹ فراہم کرتی ہے، اس میں چار مربوط MPPTs ہیں جن کی سٹرنگ کرنٹ صلاحیت 20A تک ہے – جو بجلی کی بے مثال ترسیل کو یقینی بناتی ہے۔ آن یا آف گرڈ اطلاقات کے لیے S6-EH3P(30-50)K-H سیریز چھ یونٹوں تک کے متوازی آپریشن کو سپورٹ کرتی ہے، ایک بیک اپ پورٹ کے ساتھ جو مختصر دورانیے کے لیے 1.6 گنازیادہ بوجھ برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے یے جدید رینج اپنی وسیع وولٹیج رینج کی بدولت متعدد بیٹریوں کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے۔ اور "خود استعمال" اور "جنریٹر" دونوں طریقوں میں عمدہ شیونگ کنٹرول پیش کرتی ہے۔

سولس تین فیز ہائی وولٹیج انرجی ریڈی انورٹرز

خصوصیات

  • دو سیکنڈ کے لیے ایک سو ساٹھ )160( فیصد زیادہ لوڈ کی گنجائش۔
  • زیادہ سے زیادہ ان پٹ کرنٹ کی حمایت کرتا ہے جو بیس (20) اے تک ہے، جو کسی بھی برانڈ کے اعلی طاقت والے پی وی ماڈیولز کے لیے مثالی ہے۔
  • بیٹری کی حقیقی وقت میں نگرانی، ریموٹ اپ گریڈ، اور بیٹری کی زندگی کو طول دینے کے لیے بیٹری ہیلنگ فنکشن
  • "خود استعمال" اور "جنریٹر" موڈز میں پیک شیونگ کی خصوصیات میں معاونت کرتا ہے
  • گرڈ اور بیک اپ پورٹ دونوں پر غیر متوازن اور ہاف ویو لوڈ میں معاون ہے
  • بیٹری کی ایک وسیع وولٹیج کی حد مارکیٹ میں موجود ہائی وولٹیج لیتھیم بیٹریوں کے ستھ استعمال ممکن بناتی ہے۔
  • بیٹری چارجنگ/ڈسچارجنگ کرنٹ 140اے/70 اے + 70 اے، 280 اے ایچ سیل کے معیار کے 0.5C کی ایپلیکیشن کنڈیشن کے لیے موزوں۔
  • دو سو فیصد (%200) ڈی سی/اے سی تناسب میں معاون ہے اور پی وی چارجنگ کا مکمل استعمال کرتا ہے، جو ایک طویل بیک اپ فراہم کرتا ہے۔
ڈاؤن لوڈ
Solis_Leaflet_Battery_matching_S6-EH3P(30-50)K-H_V1.0_202501
Datasheet_S6-EH3P(30-50)K-H_PAK_V1.7_202410
CE_S6-EH3P(29.9-50)K-H
Solis_certificate_IEC&EN 62477-1_S6-EH3P(29.9-50)K-H&S6-EH3P30K-H-LV_safety_V01
Solis_certificate_IEC 61727&IEC 62116_S6-EH3P(29.9-50)K-H&S6-EH3P(30-50)K-H-ND_Pakistan_V02
Solis_certificate_IEC 61683&IEC 60068&EN 50530_S6-EH3P(29.9-50)K-H_Pakistan_V02
Solis_certificate_EN 62109-1(-2)_S6-EH3P(29.9-50)K-H(-ND)&S6-EH3P30K-H-LV&S6-EH3P(15-30)K-H-LV-ND_safety_V03
Solis_certificate_IEC&EN 62109-1(-2)_S6-EH3P(29.9-50)K-H(-ND)&S6-EH3P30K-H-LV&S6-EH3P(15-30)K-H-LV-ND_safety_V03
Solis_Manual_S6-EH3P(30-50)K-H_EUR_V1,1(20250122)
Sales Enquiries: sales@ginlong.com
گنلانگ ٹیکنالوجیزجملہ حقوق محفوظ رکھتی ہے Copyright@2018
کیپٹن چاچا*